پنسلیں اور ربڑ بیچ کر گھر کا کچن چلانے والا نوجوان انٹرنیٹ سے 15 لاکھ ماہانہ کمانے لگا



 یہ ہیں پشاور کے عمار اسحاق

 

جو کہ بینک مین ملازم تھے اور 12 سال تک بینک مین کام کرتے رہے اور ملازمت کے مسائل سے تنگ اآکر ملازمت چھوڑ دی-پھر مختلف کاروبار کرتے رھے مگر ھمیشہ گھر کا خرچ چلانے کے لئے 

اپنے دوستوں سے قرض لیتے تھے مگر کئی دوستوں نے قرض دینے سے بھی انکار کردیا

شروع میں فرنیچر کاکام اپنے بہنوئی کے ساتھ مل کر کیا ناکام ھوئے، مگر دل نہیں ہارا

پھر قہوہ بیچتے رہے اس کے بعد ، ربڑ اور پنسلیں بھی بیچیں مگر کامیاب نہ ھوئے، یہ کہتے ہیں ھر وقت دعا بھی کرتا تھا ک اللہ پاک کوئی اچھا کام دے دیں،



ایک دن انٹرنیٹ ہر سرچ کر رہے تھے کہ کوئی کام ملے وہاں انہوں نے ایک وہڈیو دیکھی کہ ایک پاکستانی نوجوان نے کس طرح انٹرنیٹ سے 23 لاکھ کماۓ

اب انکو وہ مل گیا جس کی تلاش تھی

Amazon  انکو یہ راز مل گیا کہ 

کس طرح آپ چیزیں بیچ سکتے ہیں



اسطرح انہوں نے 

ENABLERS PAKISTAN

 CEO کے

ثاقب اظہر کی ٹریننگ جائن کی اور پھر اپنی ایک پراڈکٹ

جو گھر کے سجانے میں استعمال ہوتی ھے ایمیزون پر بیچنا شروع کی

اور االلہ نے برکت دی آج ماہانہ 15 لاکھ کما رہے ہیں

دل نہ ہاریں اور آگے بڑھیں اور انٹرنیٹ سے سیکھیں اور شروع کر دیں اللہ ضرور برکت دینگے

اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں

یہ ریویو محمد یاسر شامی کی ویڈیو پر لکھا گیا

جنکا ڈیلی پاکستان چینل ہے

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کی دل کو موہ لینے والی خوبصورتی - پاکستان نے ایک اور آرکیٹیکچرل عجوبہ کوحاصل کیا

سینٹ کے چیئرمین کا الیکشن اور خفیہ کیمرے