Posts

Showing posts from March, 2021

Sadiq Sanjrani Elected as Chairman Senate

Image
  Sadiq Sanjarni Won the Election of Chairman Senate Today Total Vote cast 98 Vote Rejected 7 Not Accepted 01 Sadiq Sanjrari Got   48  Votes Yousaf Raza Gilani  Got   42   Votes Deputy  Chairman Elections Won By Mirza Muhammad Afridi Total vote Cast 98 Mirza Muhammad Afridi 54 votes Molana Abdul Ghafoor Haidri 44 Votes write for us...GBOB

سینٹ کے چیئرمین کا الیکشن اور خفیہ کیمرے

Image
  سینٹ کے الیکشن میں کچھ ہی وقت پہلے عجیب اور دلچسپ صورتحال سامنے آگئی جب مسلم لیگ نون کے ڈاکٹر مصدق ملک اور پیپلز پارٹی کے مصطفی کھوکھر نے اچانک خفیہ کیروں کی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈال دیں یہ تصاویر ان کے بقول الیکشن کے لئے نصب کیئے گئے پولنگ بوتھ کے آس پاس دکھائی دی گئیں ہیں ج نو منتخب سینیٹرز کا خلف تھا اس اجلاس میں ہنگاہی کھڑا ہوگیا کہ کیمرے کس نے لگائے۔ آ   اس کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔   چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب کیلئے میدان سج گیا ہے اور نئے منتخب اراکین نے حلف بھی اٹھا لیاہے لیکن پولنگ بوتھ سے کیمرے نکلنے کے انکشاف نے نئی مشکل کھڑی کر دی ہے تاہم اب تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں جبکہ ووٹنگ کیلئے نیا پولنگ بوتھ بھی بنایا جارہاہے آج صبح ٹویٹر پر تصاویر جاری کرتے ہوئے کہا کہ پولنگ بوتھ پر دو خفیہ کیمرے لگئے ہوئے ہیں جس کے بعد ایوان میں ہنگامہ آرائی ہوئی اور اپوزیشن نے پولنگ بوتھ ہی اکھاڑ دیا جس کے بعد پریزائیڈنگ افسر نے فوری طور پر نیا پولنگ بوتھ بنانے اور تحقیقات کرنے کا حکم جاری کیا لیکن اب ایک اور پولنگ بوتھ کے باہر ایک اور کیمرہ لگے ہونے کا انکشاف ہواہے جس

کرپٹو کرنسی کیا ہے اور ایک بٹ کوائن کی قیمت 008. ڈالر سے 53000 ہزار ڈالر تک کیسے پہنچی -

Image
  17 مئی  2010 کو  لاسزلو    نے بٹ کوائن کے ساتھ پیزا خریدنے کا آرڈر دیا اور یہ 22 مئی کو اس نے دو پیزا کے لئے 10،000 بی ٹی سی کو کامیابی کے ساتھ خریداری کے لئے استعمال کیا- جس میں جیرکو س   پیزا بنا نے  والی کمپنی نے  بٹ کوین کو وصول کیا۔ اس وقت بٹ کوائنز کی قیمت $ 41 تھی۔ آج دس ہزار بٹ کوئن کی قیمت 53 کروڑ بنتی ہے۔ ہے نا کیسی عجیب بات مگر یہ سچ ہے کہ 2009 میں ایجاد کیا جانے والا بٹ کوئن کوئی قیمت نہیں رکھتا تھا  اور پھر 2010 مین اسکی قیمت ڈالر کے کچھ حصہ سے شروع ہوئی جو پاکستانی 9 روپئے تھی۔ آج ایک بٹ کوئن 84 لاکھ پاکستانی روپئے کے برابر ہے- کریپٹوکرنسی (یا "کریپٹو") ایک ایسی ڈیجیٹل کرنسی ہے جسے سامان اور خدمات خریدنے کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے ، لیکن آن لائن لین دین کو محفوظ بنانے کے لئے ایک مضبوط کرپٹوگرافی والا آن لائن لیجر استعمال کرتے ہیں۔اسکو بلاک چین ٹیکنالوجی کہتے ہیں- بلاک چین معلومات کو ریکارڈ کرنے کا ایک ایسا نظام ہے جس سے نظام کو تبدیل کرنا ، ہیک کرنا یا دھوکہ دینا مشکل یا ناممکن ہوجاتا ہے۔ بلاک چین بنیادی طور پر لین دین کا ایک ڈیجیٹل لیجر ہوتا ہے جو بلاک

گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کی دل کو موہ لینے والی خوبصورتی - پاکستان نے ایک اور آرکیٹیکچرل عجوبہ کوحاصل کیا

Image
 “NO HOUR OF LIFE SPENT ON TRACK IS WASTED” and  “EVERY DAY IS A GOOD DAY WHEN YOU RUN”      ٹریک پر زندگی کا کوئی ایک گھنٹہ ضائع نہیں  ہوتاہے "جب آپ چلتے ہیں تو ہر دن ایک اچھا دن ہوتا ہے" یہ وہ الفاظ ہیں جو گوادر کرکٹ سٹیڈیم کے باہر نصب بورڈ پر لکھے ہوئے ہیں     کرکٹ دنیا میں بہت ہی دلچسپ اور سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا کھیل ہے۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل دنیا کے بیشتر حصوں میں سالوں کے دوران ہونے والے پروگراموں کا انتظام کرتی ہے۔ تمام کرکٹ سے محبت کرنے والے ٹیموں اور دنیا کے مقامات کو بخوبی جانتے ہیں۔ ان حیرت انگیز مقامات میں سے کچھ اپنے مقامات یا کچھ دوسری وجوہات کی بنا پر بہت خوبصورت ، مشہور اور ناقابل فراموش ہیں۔ لیکن آج میں آپ کو کرکٹ کے ایک ایسے مقام کے بارے میں بتانے جارہا ہوں جہاں ایک بھی بین الاقوامی یا قومی میچ نہیں کھیلا گیا تھا لیکن اس کی تعمیر کے دو ماہ کے اندر ہی یہ پوری دنیا میں مشہور ہوگئی یہاں تک کہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے اپنی تصاویر شیئر کرکے پنڈال کی تعریف کی ہے۔ سوشل میڈیا نے اپنے ٹویٹ کے ذریعہ اور دنیا کی توجہ کو ایک چیلنج کے طور پر اپنی طرف راغب

روزانہ کا آدھا منٹ آپ کو مستقبل ناقابل یقین فائدہ دے سکتا ہے

Image
  روزانہ کا آدھا منٹ آپ کو مستقبل میں ناقابل یقین فائدہ دے سکتا ہے  نوٹ یہ کام بلکل فری ہے آپ کا ایک روپیہ بھی نہیں لگے گا ہاں روزانہ صرف آدھے منٹ کے لیے ایپ کوکھول کر مائننگ کودوبارہ سٹارٹ کرنا ھو گا یہ دنیا کی واحد ڈیجیٹل کرنسی ھے جو موبائل فون سے مائن ھوتی ھے  نقصان ھونے کے امکانات بلکل نہیں  فائدہ ھونے کے امکانات بلکل ھیں  دوستوں انٹرنیشنل مارکیٹ میں ایک نئی پائی نیٹ ورک ڈیجیٹل کرنسی لانچ ھونے جا رہی ھے جو بلکل بٹ کوائن کی طرح سٹارٹ لے رہی ھے 2009 میں BTC یعنی بٹ کوائن نے بھی ایسے ہی فری مائننگ سے سٹارٹ لیا تھا اور اس وقت 0.003$ ڈالر اسے کے ایک کوائن کا ریٹ تھا  اور آج اس کے کوائن کاریٹ 50 ہزار ڈالر ھے پاکستان تقریبا 79 لاکھ کا ایک بٹ کوائن  پائی کوائن بھی مارچ 2019 سےفری مائننگ سٹارٹ کئے ہوے ہےاور مزید تقریبا چھ ماہ اس میں فری مائننگ ھوتی رہے گی میں تقریبا 1 ماہ سے اسے استعمال کر رہا ھوں  دوستوں یہ دنیا کی واحد کرپٹو کرنسی ہے جو موبائل فون سے مائن ھو سکتی ھے اس کے لیے آپکو پائی نیٹ ورک کی ایپ پلے سٹور سے فری ڈاون لوڈ کرنا ہےاور سمپل سا اپنا نام اور فون نمبر درج کرنا ہے فیسبک سے بھ

پنسلیں اور ربڑ بیچ کر گھر کا کچن چلانے والا نوجوان انٹرنیٹ سے 15 لاکھ ماہانہ کمانے لگا

Image
  یہ ہیں پشاور کے عمار اسحاق   جو کہ بینک مین ملازم تھے اور 1 2 سال تک بینک مین کام کرتے رہے  اور ملازمت کے مسائل سے تنگ اآکر ملازمت چھوڑ دی-پھر مختلف کاروبار کرتے رھے مگر ھمیشہ گھر کا خرچ چلانے کے لئے  اپنے دوستوں سے قرض لیتے تھے مگر کئی دوستوں نے قرض دینے سے بھی انکار کردیا شروع میں فرنیچر کاکام اپنے بہنوئی کے ساتھ مل کر کیا ناکام ھوئے، مگر دل نہیں ہارا پھر قہوہ بیچتے رہے اس کے بعد ، ربڑ اور پنسلیں بھی بیچیں مگر کامیاب نہ ھوئے، یہ کہتے ہیں ھر وقت دعا بھی کرتا تھا ک اللہ پاک کوئی اچھا کام دے دیں، ایک دن انٹرنیٹ ہر سرچ کر رہے تھے کہ کوئی کام ملے وہاں انہوں نے ایک وہڈیو دیکھی کہ ایک پاکستانی نوجوان نے کس طرح انٹرنیٹ سے 23 لاکھ کماۓ اب انکو وہ مل گیا جس کی تلاش تھی Amazon   انکو یہ راز مل گیا کہ  کس طرح آپ چیزیں بیچ سکتے ہیں اسطرح انہوں نے  ENABLERS PAKISTAN  CEO کے ثاقب اظہر کی ٹریننگ جائن کی اور پھر اپنی ایک پراڈکٹ جو گھر کے سجانے میں استعمال ہوتی ھے ایمیزون پر بیچنا شروع کی اور االلہ نے برکت دی آج ماہانہ 15 لاکھ کما رہے ہیں دل نہ ہاریں اور آگے بڑھیں اور انٹرنیٹ سے سیکھیں اور شروع کر

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی نسبت شاہد خان آفریدی کی بیٹی سے طے پاگئی-

Image
  قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی  کی نسبت شاہد خان آفریدی کی بیٹی سے طے پاگئی- قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے نسبت طے پانے کے بعد دعاؤں سے نوازنے پر  اپنے سسر شاہد خان آفریدی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اس سے قبل شاہدخان آفریدی نے  اپنے ایک ٹویٹر پیغام  میں کہا تھا کہ "شاہین  کے اہلخانہ نے میری بیٹی کے  رشتے کیلئے میرے گھر والوں سے رابطہ کیا ہے"  دونوں خاندان باہمی رابطے میں ہیں، جوڑے آسمانوں پر بنتے  ہیں، اگر اللہ کی رضا ہوئی تو یہ جوڑا بھی بن جائے گا۔ شاہد آفریدی کی ٹویٹ کے جواب میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا  ’الحمد للہ، دعاؤں سے نوازنے پر لالہ آپ کا شکریہ، اللہ سب کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے، آپ پوری قوم کا فخر ہیں۔ شاہد  خان آفریدی نے اپنے ’داماد‘ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’ میری دعائیں شاہین کے  ساتھ ہیں، اللہ اسے آن فیلڈ اور آف فیلڈ کامیابیاں عطا کرے ۔ گزشتہ روز یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ شاہین شاہ آفریدی کے رشتے کیلئے ان کے اہلخانہ نے شاہد آفریدی کی  لڑکی کا ہاتھ مانگا ہے۔ شاہین کیلئے آفریدی کی بڑی سے چھوٹی ص

عمران خان پر پہلے سے زیادہ اعتماد کا اظہار ووٹنگ کے وقت اسمبلی کے مناظر

Image
  شیخ رشید احمد کی اس بات پر قومی اسمبلی میں جہاں سب کو ہنسی آئی وہیں وزیرِ اعظم عمران خان بھی مسکرا دیے کہ " اپوزیشن کے دن بہت لمبے ہوتے ہیں خان صاحب، اور اقتدار کے دن بہت تھوڑے۔ " دوسری مرتبہ ایسا تب ہوا جب پارٹی کے رکن عامر لیاقت نے اچانک سے مبارکباد دینے کے بعد ایک نظم سنانی شروع کردی اور وزیر اعظم عمران خان کو خاص طور سے دھیان دینے کا کہہ کر اشعار پڑھے کہ "میرے اپنوں نے منہ ہے مجھ سے پھیرا" یہ سنیچر کے روز قومی اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے دوران دوسری مرتبہ ہوا جب عمران خان تھوڑا بہت مسکراتے ہوئے نظر آئے۔ ورنہ اس کے برعکس پورے دن کی کارروائی کے دوران عمران خان خاموش اور خیالوں میں گُم نظر آئے۔ ان کا دھیان تب ایوان میں موجود لوگوں کی طرف مبذول ہوا جب سپی ک ر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کارروائی شروع کرنے سے پہلے کہا کہ اراکین دیکھ لیں اگر کوئی غیر حاضر ہے۔ اس بات پر عمران خان اپنی نشست سے ُمڑ کر پیچھے کی بینچز پر دیکھنا شروع ہوگئے۔ اس دوران پیچھے بیٹھے اراکین بھی بے چینی میں اپنی نشست پر سیدھا ہو کر بیٹھ گئے یا گھبرا کر ہنس دیے۔   ہفتہ کے روز عمران خان کے ایوان